میری محبت کا چراغ محبت کے مقدس ترین خدا کی ضیاءِ محبت سے روشن ہے۔

میرے محبت کے چراغ کی لو محبت کے مقدس ترین خدا کی پناہ میں ہے۔

میرے محبت کے چراغ کی روشنی ظلمت کے اندھیروں میں حق کی سچی رہنما ہے۔

میرے محبت کے چراغ کی روشنی شبِ ظلمت میں رہنمائی کا روشن مینار ہے۔

میرے چراغ کی روشنی شبِ ظلمت میں صبحِ نو کی علمبردار ہے۔

محبت کے نام پر کہ محبت عظیم ہے۔