محبت کی تعریفیں
اتنی شدت میں نے تجھے پانے کی کوشش کی ہے کہ ہر ذرے نے مجھے تجھ سے ملانے کی سازش کی ہے کیا کبھی ایسا بھی ہوا کہ تم نے کسی کو انتہائی شدت سے چاہا ہو، چاہنے سے زیادہ پوجا ہو اور اسنے بھی تمھیں اتنی ہی شدت سے چاہا ہو۔ لیکن تم دونوں پھر بھی نہ مل پائے ہوں اور زمانہ تم دونوں...
محبت کی تعریفیں
محبت ایک دریا ہے پیار کا بہتا ہوا۔ یہ دریا اپنے راستے کی کسی بھی رکاوٹ کی پرواہ نہیں کرتا۔ کوئی بھی چیز محبت کے راستے کی رکاوٹ نہیں بن سکتی۔ محبت کا یہ مقدس دریا پہاڑوں کے سینے بھی چاک کر دیتا ہے۔ محبت کا دریا اپنے راستے کی تمام رکاوٹوں کو پار کر کے محبت کے عظیم اور...
Recent Comments