مجھے اپنے جسم سے محبت ہے

مجھے اپنے جسم سے محبت ہے

مجھے اپنے جسم سے بہت محبت ہے۔ میں اپنے جسم کا بہت شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اُس نے ہر دکھ اور ہر سکھ میں میرا ساتھ دیا ہے۔ میں اپنے جسم کا تہہِ دل سے شکر گزار ہوں کہ اُس نے اُس درد کو بھی سہا ہے کہ جس درد سے دنیا ڈرتی ہے۔ جس درد سے دنیا ڈرتی ہے، جس غم سے کنارہ کرتی ہے...