محبت کے مقدس ترین خدا – خدائے محبت کی محبت میں کہ جس کا نام سب سے مقدس اور با برکت ہے
محبت عظیم ہے
محبت عظیم ہے
محبت عظیم ہے
محبت حقیقت ہے
محبت حقیقت ہے
محبت حقیقت ہے
محبت ہی میری پرستش ہے
محبت ہی میری پرستش ہے
محبت ہی میری پرستش ہے
محبت میرے دل کی آواز ہے
محبت میرے دل کی آواز ہے
محبت میرے دل کی آواز ہے
محبت میرے دل کی روشنی ہے
محبت میرے دل کی روشنی ہے
محبت میرے دل کی روشنی ہے
محبت میری آنکھوں کا نور ہے
حبت میری آنکھوں کا نور ہے
محبت میری آنکھوں کا نور ہے
محبت ہی میرا خدا ہے
محبت ہی میرا خدا ہے
محبت ہی میرا خدا ہے
محبت ہی میرا شعور اور آگھی ہے
محبت ہی میرا شعوار اور آگھی ہے
محبت ہی میرا شعور اور آگھی ہے
محبت ہی میرا مقدر اور میری قسمت ہے
حبت ہی میرا مقدر اور میری قسمت ہے
محبت ہی میرا مقدر اور میری قسمت ہے
محبت ہی میرا تنہائی اور میری صحبت ہے
محبت ہی میری تنہائی اور میری صحبت ہے
محبت ہی میری تنہائی اور میری صحبت ہے
Recent Comments