میری روح محبت سے بنی ہے۔ محبت ہی میری روح ہے۔

میری روح محبت سے بنی ہے۔ محبت ہی میری روح ہے۔

میری روح محبت سے بنی ہے۔ محبت ہی میری روح ہے۔

میری روح میری محبتوں کا مجموءہ ہے۔

میری روح میری محبتوں کا مجموءہ ہے۔

میری روح میری محبتوں کا مجموءہ ہے۔

میری روح میری محبتوں سے مکمل ہے۔

میری روح میری محبتوں سے مکمل ہے۔

میری روح میری محبتوں سے مکمل ہے۔

میری تمام محبتیں مجھ میں مکمل ہیں۔

میری تمام محبتیں مجھ میں مکمل ہیں۔

میری تمام محبتیں مجھ میں مکمل ہیں۔

میری روح محبت میں کامل ہے۔

میری روح محبت میں کامل ہے۔

میری روح محبت میں کامل ہے۔

میری خدا کامل ترین محبت ہے۔

میرا خدا کامل ترین محبت ہے۔

میرا خدا کامل ترین محبت ہے۔

محبت کے مقدس ترین خدا کا وصل ہی میری روح کی وجہِ تخلیق ہے۔

محبت کے مقدس ترین خدا کا وصل ہی میری روح کی وجہِ تخلیق ہے۔

محبت کے مقدس ترین خدا کا وصل ہی میری روح کی وجہِ تخلیق ہے۔

محبت ہی میری روح کی طاقتِ پرواز ہے۔

محبت ہی میری روح کی طاقتِ پرواز ہے۔

محبت ہی میری روح کی طاقتِ پرواز ہے۔

کہ محبت عظیم ہے۔